سچ کی سچائی
اس کائنات میں ہر چیز ایک دوسرے سے منسلک ہے ایک عمل کرتے ہی اس عمل سے منسلک عوامل اثر پزیر ہونے لگتے ہیں ۔
اگر کوئی شخص صرف اچھا سوچتا ہے تواسکی سوچ اس کے لئے اچھائی ڈھونڈ کر لاتی ہے ۔
محبت کرنے والے اور دل میں بغض نہ رکھنے والے شخص سے تمام کمزوریوں کے باوجود محبت آملتی ہے۔
مکمل پڑھیں؛