حقیقی آزادی کی تلاش؛ ایمرجنسی کے قانون اور انکی حقیقت ماضی کا آینہ
پچھلے دنوں ہٹلر کے جرمنی میں ایک چرچ کے واقعہ کو جلانے اور اور اس کے بعد ہٹلر کا اپنے مخالفیں کو پھنسا کر مکمل اتدار حاصل کر لیا۔۔
موضع: حقیقی آزادی کیا ہے؟
اہم نکات۔۔۔
1- ڈیٹا سائنس ایک اہم سائنسی علم ہے۔
2-دنیا میں پارلیمان کے ساتھ پہلا ڈکٹیٹر بھی رویوں نے تعینات کیا۔
3-جرمنی نے اسی ڈکٹیٹر شپ کے تحت 200 مرتبہ سے زائد ایمر جنسی نافذ کی نتیجہ میں جرمنی معاشی طور پر کمزر ہوتا گیا اور آضر تباہ ہو گیا۔
4- ایمرجنسی لاز پوری انسانی تاریخ میں سوائے تباہی کے کوئی اور نتیجہ نہیں لائے۔
5- انسانی بقا امن مین ہے اور امن ایک مضبوط ملت اور ناقابل تسخیر فوج ہی کی وجہ سے آتا ہے۔
reality of Emergency laws مکمل آرٹیکل پڑھں۔