مذہبی توہم پرستی اور قدیم مصر


Published from Blogger Prime Android App

 525 قبل مسیح میں، فارس کے بادشاہ کیمبیسس دوم نے مصریوں
 کے خلاف فتح حاصل کرنے کے لیے ایک مذہبی کارڈ کا ستعمال کیا۔ مصریوں نے بلیوں کو مقدس جانور مانا تھا، کیمبیس نے اپنے سپاہیوں کو بلیوں کو پکڑ کر جنگ میں لے جانے کا حکم دیا۔ فارسی فوجیوں نے ان بلیوں کو اپنی پیش قدمی میں سب سے آگے رکھا، اپنی ڈھالوں پر۔ بلیوں کی تصویر بنائی۔ مصری سپاہی، مقدس بلیوں کو نقصان پہنچانے پر دیوتاوں کے عذاب سے ڈرتے رہے، وہ حملہ کرنے سے ہچکچاتے رہے، مصریوں کے مذہبی عقائد کے اس استحصال نے مصری 
افواج کے حو0صلے پست کئے اور بالآخر شکست انکا مقدر بنی۔


پنجاب کا ہفک ڈزت کا قانون