ذات کی تعمیر اور قبولیت
نسانوں میں یہ عجیب خصلت پائی جاتی ہے کہ جو پرندہ پسند آجائے اسے قید کر کے اس کی خوشی چھین لیتے ہیں۔
ہر مقابلہ ہر شخص کے کرنے کا نہیں ہوتا ، ہر دوڑ ہر شخص کے لئے نہیں ہوتی، اپنے آپ کو پہچاننا اور جینا شروع کریںقبولیت .ذات کی تعمیر کی سیڑھی ہے،