ریاست مدینہ اورآرٹیکل چھ
ریاست مدینہ اورآرٹیکل چھ: ریاست مدینہ کی بنیاد پر بننے والا ملک پاکستان ریاست مدینہ کی تلاش میں ہے۔ ریاست کے تین بنیادی اجزا مین سے ایک بنیادی جز آئین ہوتاہے۔
ریاست مدینہ کا آئین میثاق مدینہ تھا اس ائین نے ہی ریاست مدینہ کا وجود ممکن بنایا