زندہ ہاتھی لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا Share زندہ ہاتھی لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا: اپنے شہید، اور جانبحق ہونے والے بھایئوں کی قدر کریں ۔عیاشی اورہڈحرامی انہی کے دم سے ہے۔ہاتھی اور انسان صرف پاکستان میں مر کرقیمتی ہوتے ہیں۔کل کے ڈاکو آج کے لیڈر