93000 ہزار جنگی قیدیوں کی رہائی: خفیہ مزاکرات کی کہانی
93000 ہزار جنگی قیدیوں کی رہائی: خفیہ مزاکرات کی کہانی
بھٹو اور اندا گانھی کے انھے اعتماد کی ڈیل انکی کہانی
ایک ایسی جنگ جو پاکستان نے پوری تیاری کے ساتھ شروع کی ۔
جنگ شروع کرنے سے چھ ۔ماہ قبل پقرے پاستان سے جن چن کر قابل سمجھے جانے والے جرنل مشرقی پاکستان بھجوائے گئے۔
جرنیلوں نے خود ہر چوکی کنٹونمنٹ کا دورہ ر کے نقشے اور پلان بنائے۔
لیکن یہ بات بھول گئے کہ جنگ مشرقی پاکستان میں لڑی جا رہی تھی اور وہ بنگالیوں کاگھر
تھا، گھر سے ابے جانا کدھر کو ہے۔
۔گھر سے اگے کوئی گھر نہیں ہوتا۔
کوئی گھر نہیں ہوتا۔
جنگ میں 30 لاکھ بنگالی جان سے گئے۔جنگ میں 93 ہزار پاکستانی جنگی قیدی بنے
جنکو ذوالفقار علی بھٹو ایک خفیہ ڈیل کے ریعے پاکستان لائے۔خفیہ ڈیل کی کہانی"فروٹ چاٹ" کی زبانی۔