روٹی اور سرکس | فروٹ چاٹ

رومی پارلیمانی نظام کے بانی ہیں، انہیں پارلیمان میں مل بیٹھنے کا موقع ملا تو عوام کو کنٹرول کرنے سلطنت کو مضبوط کرنے اور ہجوم کی نفسیات سے کھیلنے کے نے نئے طریقہ کار آزمانے لگے۔ ایک طریقہ "روٹی اور سرکس" (Panem & Circenses)کا ہے۔ رومیوں کے استعمال کیے گئے طریقہ کار آج بھی کارگر اور اثر پذیری رکھتے ہیں۔ مثال کے طور پر : شہنشاہ آگسٹس کے دور میں تقریباً 200,000 شہریوں کو مفت اناج دیا جاتا تھا۔ اس تقسیم کو Annona کہا جاتا تھا۔ یہ تقسیم غربت افلاس اور بھوک کو کم کرنے کے لیے دی جاتی تھی۔ #urdu #urducolumn #pakistan روٹی اور سرکس | فروٹ چاٹ