بہاولپور یونیورسٹی فحش مواد سکینڈل کے ان دیکھے حقائق

بہاولپور یورنیوسی فحش مواد شکینڈل کے اندیکھے حقائق: بہاولپور میں اسلامیہ یورنیورسٹی کے سکیورٹی چیف کے موبائل سے 5500 تصاویر اور ویڈیو برآمد ہوئی۔  طالبات کی فحش ویڈیوز کی برامدگی کے اثرات اس سے کہیں گہرے ہوں گے جتنا کہ بظاہر نظا آرہے ہیں۔ اور جو تعداد برآمد شدہ ویڈیو اور تصاویرکی  ںتائی جا رہی ہے ،یہ غیر یقینی ہے۔ ایک مستقل عدم تحفظ اور غیر یقینی صورتحال میں خبر کے اندر کی خبر روز ہونے والے حادثات میں چھپ جاتی ہے، اور اب ہمیں فرق بھی نہیں پڑتا۔