آج کے کوفی Share آج کے کوفی: کوفیوں نے نیا کام یہ کیا کہ اصل مجرموں کا ذکر چھپا دیا،آج امام حسین کا ماتم تو ہوتا ہے یزید پر لعنت بھی لیکن کوفہ والے اچھے کی امید میں خاموش ہیں۔غدار پیدا گیر معاشرہ اور ملک چھوڑتے نوجوان