پولیس: سامراج سے سرکار تک
برصغیر پاک و ہند میں پولیس کو ہمیشہ جبر کا آلہ سمجھا جاتا ہے اور پولیس بھی ہمیشہ طاقتور ملک اور انتظامیہ کے ساتھ کھڑی انسانی بنیادی حقوق اور معاشرتی اقدار کو کچلتی نظر اتی ہے۔
پولیس جبر کا الہ کیوں ہے؟
تاریخ طور پر جائزہ لیں تو برصغیر پاک و ہند میں پولیس ایکٹ 1861 میں بننے والے کمیشن کی دپورٹ پر پولیس کا ادارہ منظم ہوا۔
لیکن برصغیر میں پولیس ابتدائی مرتب شدہ تاریخوں تک بھی موجود رہی ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں پولیس صرف اور صرف ایک
نیم فوجی ادارہ ہے جو کہ طاقتوروں کے مفادات کی حفاظت کی قائم کیا گیا اور اج تک اپنی اسی روش پر ہے۔