لیول پلئنگ فیلڈ

  • لیول پلئینگ فیلڈ کا دور دورہ ہے ۔ کوئی مانگ دہا ہے. اور کسی کو مل رہی ہے۔ حد تو یہ کہ عدالتوں میں بھی لیول پلئنگ فیلڈ کی گونج سنائی دیتی رہی ہے۔ سیاسی لیول تو خدا جانے لیول ہوگا یا نہیں دنیا میں ایک فیلڈ لیول ہو گئی ہے۔ ماضی کو دیکھیں تو انیسویں صدی صنعت کی تھی، ہم نے کپاس اگائی اور زیر جامے سیئے، بیسویں صدی ٹیکنالوجی کی تھی ہم نے موٹروے سے میٹرو بنائی، اکیسویں صدیآرٹیفیشل انٹیلیجنس

Posted from Diigo. The rest of my favorite links are here.